بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، آندھرا پردیش میں نکلی 3137 نوکریاں ، اس طرح کرسکتے ہیں آپ اپلائی

تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، آندھرا پردیش میں نکلی 3137 نوکریاں ، اس طرح کرسکتے ہیں آپ اپلائی

Print Friendly, PDF & Email

اے پی کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریاست میں محکمہ پولیس میں سب انسپکٹرس کی ملازمتوں کو پُر کرنے کیلئے ریاستی حکومت نے ہری جھنڈی دکھادی ہے۔ریاست بھر میں خالی 3137ملازمتوں کو پُر کرنے کا ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔

ایس آئی سمیت اسسٹنٹ پبلک پراسکیوٹرس ،کانسٹیبلس ، ڈپٹی جیلرس ، وارڈن کے عہدوں کو پُرکرنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔اس ماہ کی پانچ تاریخ سے 24تاریخ تک آن لائن کے ذریعہ ایس ایل پی آر بی ڈاٹ اے پی ڈاٹ جی او وی ڈاٹ آئی این ویب سائٹ پر امیدوارو اپنی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔امتحان کی فیس می سیوا،اے پی آن لائن ،ڈیبٹ کارڈ کے ذریعہ ادا کی جاسکتی ہے۔

x

Check Also

ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں

برصغیر ہندو پاک کی ممتاز شاعرہ، مترجم اور دانشور فہمیدہ ریاض 73 برس ...