بنیادی صفحہ / کیریر اور تعلیمی خبریں / شو –ساکس بھاگیہ اسکیم کو ریاستی کابینہ کی منظوری

شو –ساکس بھاگیہ اسکیم کو ریاستی کابینہ کی منظوری

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز29/دسمبر،15

بنگلورو/(ایجنسی) ریاست کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم پہلی تادسویں جماعت کے 48/لاکھ طلبا کے لئے شو اور ساکس بھاگیہ اسکیم کو آج ریاستی کابینہ نے منظوری دے دی ہے ۔ آج وزیر اعلیٰ سداررامیا کی صدارت میں ہوئے کابینی اجلاس کے دوران 17-2016تعلیمی سال کے دوران 120کروڑ روپیوں کی لاگت سے طلبا میں شو اور ساکس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔  ۔

x

Check Also

کچرے کی نکاسی کیلے یس ڈبلیو یم پلانٹ کا قیام

بھٹکلیس نیوز / 17 نومبر،2017 بنگلور/ (سالار نیوز)  16 نومبربرہت بنگلور پالیکے ...