بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل سرکاری اسپتال کے افسران کی جانب سے مشہور تاجر یونس قاضیا صاحب کی تہنیت

بھٹکل سرکاری اسپتال کے افسران کی جانب سے مشہور تاجر یونس قاضیا صاحب کی تہنیت

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 19 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نامور تاجر اور سماجی خدمت گار جناب یونس قاضیا صاحب کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے آج سرکاری اسپتال کے ذمہ داران نے ان کے گھر پہنچ کر ان کی تہنیت کی۔

اس موقع پر بھٹکل تعلقہ کی ایڈمنسٹریٹیو افسر ڈاکٹر سویتا کامت اور دیگر حضرات نے سرکاری اسپتا ل کے لیے یونس قاضیا صاحب کے تعاون کی سراہنا کی اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔

اس موقع پر جناب نذیر قاسمجی صاحب، جناب نثار رکن الدین صاحب اور دیگر موجود تھے۔

 

x

Check Also

بھٹکل تعلقہ میں ہیلتھ ایمرجینسی کے دوران کوئی چھوٹ نہیں دی جائے گی؛ دکانداروں سے فون پر اشیاء منگوانے کی تاکید ؛ یہاں سے دیکھیں تفصیل

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ضلع انتظامیہ کی ...