بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / نئے ووٹروں کی ہمت افزائی کے لیے ڈی سی نے بیچ سمندر جاکر تقسیم کیے شناختی کارڈ

نئے ووٹروں کی ہمت افزائی کے لیے ڈی سی نے بیچ سمندر جاکر تقسیم کیے شناختی کارڈ

Print Friendly, PDF & Email

مرڈیشور: 23 اپریل،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نئے ووٹروں کی ہمت افزائی کے لیے اترکینرا ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش اور ضلع پنچایت سی ای او محمد روشن صاحب نے مرڈیشور سے 20/کلو میٹر دور نیترانی جزیرہ کے قریب جاکر ووٹروں میں شناختی کارڈ کی تقسیم کی ہے جو کہ شاید ضلع میں پہلا اور انوکھا واقعہ ہے۔

ریاست میں انتخابات کے تئیں بیداری پیدا کرنے کے لیے چل رہے مختلف پروگرامات کی ایک کڑی کے طور پر اس انوکھے اور منفرد انداز کو اپنایا گیا ہے۔

اس موقع پر ضلع کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

 

x

Check Also

بھٹکل میں 15  مارچ کے بعد بیرون ہند سے آنے والوں کو کورنٹائن کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر

کاروار: 29 مارچ، 20 )بھٹکلیس نیوز) بھٹکل میں ہفتہ کے دن ایک ...