بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل پولس کا جوے کے اڈوں پر چھاپہ؛ پانچ گرفتار

بھٹکل پولس کا جوے کے اڈوں پر چھاپہ؛ پانچ گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 16 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل پولس نے صوموار کے روز بھٹکل کے تین الگ الگ جوے کے اڈوں پر چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے پاس سے 3750/ روپئے ضبط کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولس نے پشپنجلی تھیٹر کے قریب ایک سائیکل کی دکان پر، ساگر روڈ پر واقع پان شاپ اور بندر روڈ پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی اور وہاں سے پانچ افراد کو گرفتار کیا۔

اس تعلق سے بھٹکل ٹاؤن پولس تھانہ میں تین الگ الگ معاملات درج کر لیے گئے ہیں۔

x

Check Also

گاندھی نے رام راجیہ کی آواز دی تھی، ہم ان کے خوابوں کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ایم پی آننت کمار

بھٹکل: 19 اکتوبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بی جے پی کی بھٹکل ...