بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / تنظیم کے احتجاج کو پر امن طور پر اختتام تک پہنچانے پر تنظیم کے ذمہ داران نے ادا کیا شکریہ
علامتی تصویر

تنظیم کے احتجاج کو پر امن طور پر اختتام تک پہنچانے پر تنظیم کے ذمہ داران نے ادا کیا شکریہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 7 جولائی،2019  (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح  و تنظیم کی جانب سے ہجومی تشدد کے خلاف جمعہ کے روز منعقد ہوئے احتجاجی جلسہ و جلوس کے پر امن اختتام پر مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران نے عوام اور دیگر حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے جاری آڈیو بیان میں عوام الناس، میڈیااور پولس محکمہ کا خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے سبھوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا گیا۔

مجلس اصلاح و تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب عبدالرقیب ایم جے کا آڈیو بیان:

x

Check Also

بھٹکل کے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی طبیعت میں سدھار

بھٹکل: 31 مارچ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورنا وائرس سے متاثر ہونے والے ...