بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد نے  بھٹکل کے نئے اے ایس پی سے کی ملاقات

مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد نے  بھٹکل کے نئے اے ایس پی سے کی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل:11 ستمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران پر مشتمل ایک وفد نے آج نو منتخب اے ایس پی مسٹر نکھل بلاور سے پولس تھانہ میں پہنچ کر ملاقات کی اور ان کا بھٹکل میں استقبال کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔اس موقع پر اے ایس پی کو صد سالہ سوئینیر بھی پیش کیا گیا جسے اے ایس پی نے خوش دلی سے قبول کیا۔

اس وفد میں صدر تنظیم جناب ایس ایم سید پرویز صاحب، جنرل سکریٹری جناب عبدالرقیب ایم جے صاحب، سکریٹری برائے انتظامی امور جناب جیلانی شابندری صاحب، جناب صادق متا صاحب، جناب عمران لنکا صاحب، جناب اشفاق کے ایم ، جناب صدیق آرمار صاحب موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکل میں بڑھتے جارہے ہیں کورونا کے معاملات: آج پھر گیارہ لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو: ضلع میں 17 نئے معاملات

بھٹکل: 2 جولائی 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں پہلے سے کورونا ...