بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / قائد قوم سید خلیل الرحمٰن صاحب کا نام دبئی میں مقیم  ایک سو اسمارٹ افراد میں شامل

قائد قوم سید خلیل الرحمٰن صاحب کا نام دبئی میں مقیم  ایک سو اسمارٹ افراد میں شامل

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 17 ستمبر، 17

دبئی / (نامہ نگار) قائد قوم سید خلیل الرحمٰن ایس ایم صاحب کو دبئی میں ایک سو اسمارٹ افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ عربین بزنس کی طرف سے دبئی میں رہنے والے 100/ذہین ترین افراد کی فہرست شائع کی گئی ہے جس میں بھٹکل کی مشہور و معروف شخصیت قائد قوم جناب ایس ایم خلیل الرحمٰن صاحب کا نام بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس میں امار پراپرٹی کے چیر مین محمد الاباار صاحب، لولو گروپ کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب ایم اے یوسف علی صاحب کا نام بھی شامل ہے۔

ادارہ بھٹکلیس ان کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ان کو خلوص دل کے ساتھ قوم وملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

x

Check Also

اتر کینرا ضلع پنچایت کی سی ای او ایم پریانگا کا بھٹکل دورہ: سرکاری اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے  موجود انتظامات کا لیا جائزہ

بھٹکل: 6 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع پنچایت کی چیف ...