بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / ایس ایس ایل سی امتحانات کے نئے نظام الاوقات کا اعلان
علامتی تصویر (بھٹکل)

ایس ایس ایل سی امتحانات کے نئے نظام الاوقات کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

بینگلورو: 19 مئی،20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مارچ کے مہینے سے ملتوی ہونے والے ایس ایس ایل سی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کل وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے کیا تھا جبکہ آج محکمہ کی جانب سے امتحانات کا نظام الاوقات (ٹائم ٹیبل) جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایس ایس ایل سی امتحان کا آغاز 25 جون سے ہوگا جبکہ اس کا آخری پرچہ 3  جولائی،20 کو ہوگا۔ امتحان کے نظام الاوقات کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

25/06/2020:   سکینڈ لینگویج (انگریزی/کنڑا)

27/06/2020:   میتھس (حساب)

29/06/2020:   سائنس

01/07/2020:   سوشیل سائنس

02/07/2020:   فرسٹ لینگویج

03/07/2020:   تھرڈ لینگویج

x

Check Also

مرحوم نثار گنگاولی بحرین میں سپرد خاک

بھٹکل: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکلیس ڈاٹ کام کے نمائندے جناب ...