بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے بعد بھٹکل قومی شاہراہ کے کنارے لگے باکڑوں کو آج ہٹا دیا گیا

لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے بعد بھٹکل قومی شاہراہ کے کنارے لگے باکڑوں کو آج ہٹا دیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 13 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لاک ڈاؤن میں ڈھیل کے بعد دھیرے دھیرے شمس الدین سرکل سے تینگن گنڈی کراس تک باکڑہ نما دکانیں لگ رہی تھیں اور شہر کی ایک بڑی تعداد یہاں سے خریداری کرتے ہوئے دکھائی دے رہی تھی۔

لیکن بھٹکل میں قومی شاہراہ کی تعمیر کا کام شروع ہونے اور سڑک کنارے بہت زیادہ بھیڑ بھاڑ جمع ہونے کے سبب آج تحصلدار اور میونپسال افسران کی موجودگی میں بھٹکل میونسپال اہلکاروں نے ان تمام باکڑوں کو شاہراہ کنارے سے ہٹا دیا ہے اور پھر دوبارہ یہاں نہ لگانے کی تاکید کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ بھٹکل میں سنتا مارکیٹ (سنڈے مارکیٹ) سات ماہ تک بند رہنے کی وجہ سے دکاندار یہیں پر ان باکڑوں میں سبزیاں، پھل، مچھلیاں اور بہت سارے گھریلو سامان بیچ کر اپنا گزارا کر رہے تھے۔

x

Check Also

بھٹکل میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے غیر منظم کام کے تعلق سے مجلس اصلاح و تنظیم کی واٹر بورڈ ذمہ داران کے ساتھ نشست

بھٹکل: 12 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج ...