بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / روٹری کلب کے نئے عہدیداران کے اعزاز میں منعقد ہوا اجلاس

روٹری کلب کے نئے عہدیداران کے اعزاز میں منعقد ہوا اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 13 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) روٹری کلب کے نومنتخب عہدیداران کے لئے آج رابطہ سوسائٹی کے قاضیا حسن ہال میں حلف برداری تقریب منعقد ہوئی  جس میں تمام نومنتخب عہدیداران کو حلف دلایا گیا۔

بدھ کے روز ہوئی ایک نشست میں ایشور نائک کو صدر، شری نیواس پڈیا ر کو سکریٹری چنا گیا تھا۔

اس تقریب میں راجیش نائک، رویندر نمبیار، جی ایس نمبیار وغیرہ شریک تھے۔

اس موقع پر روٹری کی جانب سے منعقد کیے گئے مختلف مقابلوں میں جیتنے والوں کو انعامات دیے گئے۔

x

Check Also

تصاویر: بھٹکل میں موسلا دھار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم؛ سڑکیں زیر آب آنے سے عوام ہورہے ہیں پریشان