بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مرڈیشور لاڈج میں روم بوائے کا کام کرنے والے کی خود کشی

مرڈیشور لاڈج میں روم بوائے کا کام کرنے والے کی خود کشی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 9 جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور میں واقع ایک لاڈج میں روم بوائے کی حیثیت سے کام کرنے والے شخص نے لاڈج کے ہی ایک کمرے میں چھت سے لٹک کر خود کشی کرلی ہے جس کی شناخت ماروتی گنپتی نائک (35) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔
اس شخص کی خود کشی کی وجوہات کا کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے۔ تاہم مرڈیشور پولس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

x

Check Also

انجمن کالج سے گریجویشن کرنے والے بھٹکل کے ناگیندر نائک بن سکتے ہیں کرناٹک ہائی کورٹ کے جج: سپریم کورٹ کالیجیم نے دوسری مرتبہ پیش کیا نام

بھٹکل: 6 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سرپن کٹہ کے رہنے والے ...