بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / حید ر آباد سیلاب متاثرین کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مالی اعانت کی اپیل: جمعہ نماز بعد رضاکار مسجد کے باہر رہیں گے موجود

حید ر آباد سیلاب متاثرین کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مالی اعانت کی اپیل: جمعہ نماز بعد رضاکار مسجد کے باہر رہیں گے موجود

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 29 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حیدر آباد میں حالیہ دنوں آئے سیلاب سے بہت سے خاندان متاثر ہوگئے ہیں اور سیلاب نے کئی افراد کو بے گھر کردیا ہے۔ ایسے میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے ان متاثرین کے لیے ریلیف فنڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل جمعہ نماز بعد تنظیم کے رضاکار مسجد کے باہر چادر لے کر کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کار خیر میں حصہ لیں اور حتی المقدور ان متاثرین کی امداد کریں۔

x

Check Also

نمّا ناڈو اوکٹہ  کے زیر اہتمام سرکاری ملازمتوں میں مسلمانوں کی بھرتی کے لیے کی جارہی کوششیں قابل تقلید ہیں: عنایت اللہ شابندری

گنگولی: 29 نومبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/راست)’’سرکاری نوکریوں میں اس وقت مسلمانوں کی ...