بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد رام چندر کنی صدر منتخب

بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد رام چندر کنی صدر منتخب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل : 06 جولائی، 2018  (بھٹکلیس نیوز ) بھٹکل تعلقہ ورکنگ  جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد  کنڑا روزنامہ وجئے وانی کے رپورٹر رام چندر کنی صدر  منتخب ہوئے ہیں ۔

ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اخباری بیان کے مطابق یہ انتخاب سنگھ کے صدر وشنو دیواڑیگا کی صدارت میں منعقد ہوئے ۔ اس میں  سکریٹری کی حیثیت سے وی 2ٹی وی کے مدیر شنکر نائک منتخب ہوئے ہیں جبکہ بھاونا ٹی وی کے رپورٹر اُلاس شانبھاگ خازن کے عہدے کے لئے منتخب کئے گئے ہیں۔ میٹنگ میں نامہ نگار راگھویندر بھٹ، سبرامنیا بھٹ، من موہن نائک، وسنت دیواڑیگا، جاوید، یحییٰ ہلارے وغیرہ موجود تھے۔

 

 

x

Check Also

انجمن پی یو کالج ضلعی سطح کے کبڈی مقابلے میں بنی چمپئین

بھٹکل: 22 ستمبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یلاپور سرکاری پی یوکالج کے ...