بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / آر آر سریشٹی بھٹکل تعلقہ وکلاء تنظیم کے نئے صدر منتخب

آر آر سریشٹی بھٹکل تعلقہ وکلاء تنظیم کے نئے صدر منتخب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 11 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پیر کے روز ہوئے انتخابات کے بعد بھٹکل کے سینئر وکیل مسٹڑ آر آر سریشٹی بھٹکل تعلقہ وکلاء تنظیم کے صدر منتخب کیے گئے ہیں۔ ایڈوکیٹ ایم ایل نائک کی صدارت میں منعقد ہوئی ایک اہم نشست میں موصوف کو ایک سال کی میعاد کے لیے   صدر کے طور پرچنا گیا۔

اس کے علاوہ ایڈوکیٹ گنیش دیواڑیگا کو نائب صدر، ایم جے نائک کو سکریٹری اور دامودر نائک کو معاون سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

 

x

Check Also

شرالی وینکٹاپور پل کے قریب لاری بے قابو ہوکر گرگئی؛ ڈرائیور اور کلینر کو لگی معمولی چوٹ

بھٹکل: 23 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل شرالی میں واقع وینکٹاپور ...