بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل میں اژدھے کے کاٹنے سے زخمی شخص اژدھا لے کر ہی پہنچا سرکاری اسپتال

بھٹکل میں اژدھے کے کاٹنے سے زخمی شخص اژدھا لے کر ہی پہنچا سرکاری اسپتال

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 22 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اژدھے کے کاٹنے کے بعد زخمی ہونے والا ایک شخص اس اژدھے کے ساتھ ہی سرکاری اسپتال پہنچا ہے،  جو کہ  تعلقہ میں پیش آنے والا اپنی نوعیت کا الگ ہی واقعہ ہے۔

بھٹکل  میں دو روز سے ہورہی بارش سے نالے وغیرہ بھر کر بہنے لگے ہیں ایسے میں  پورورگا کے رہنے والے وینکٹ رمن نائک نے  جمعہ کی رات  سڑک پر اژدھا دیکھا جس کو پکڑنے کے لیے وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ آگے بڑھا لیکن اژدھے نے وینکٹ رمن کو کاٹ لیا ۔اس کے باوجود بھی رینکٹ نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اس کو پکڑ لیا اور اسے لے کر سرکاری اسپتال پہنچا ۔

سرکاری اسپتال میں اس کو ابتدائی طبی امدا د کے نجی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ۔ محکمہ فاریسٹ نے اژدھے کو لے کر جنگل میں چھوڑ دیا ہے۔

 

x

Check Also

’’محب دین کے ساتھ محب وطن کی سب سے بڑی مثال تھے ٹیپو سلطانؒ‘‘؛ مولانا الیاس صاحب ندوی

مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام ٹیپو سلطانؒ کے عنوان پر ...