بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / پی ڈیبلیو ڈی کی جانب سے بھٹکل ساگر روڈ کے خطرناک موڑ کا صفایا

پی ڈیبلیو ڈی کی جانب سے بھٹکل ساگر روڈ کے خطرناک موڑ کا صفایا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 08 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کئی سالوں سے بھٹکل کی عوام اور ساگر روڈ سے گزرنے والوں کے لئے خطرہ کا سامان بنے فائیر اسٹیشن کے قریب واقع موڑ کو پی ڈیبلیو ڈی کی جانب سے صاف کردیا گیا گیا اور اسے یہاں سے گزرنے والوں کے لئے آسان بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فائیر اسٹیشن کے قریب دونوں جانب چٹانوں سے گھرے اس موڑ کو کافی خطرناک سمجھا جاتا تھا اور یہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کے لئے یہ موڑ کبھی بھی خطرہ بن سکتا تھا، اس لئے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈیبلیو ڈی نے اس کا صفایا کردیا ہے۔

اس موقع پر پی ڈیبلیو ڈٰ کے افسر ونائک شیٹھ اپنی ٹیم کے ساتھ موجود رہے۔

x

Check Also

ادارہ ادب اسلامی ہند شاخ بھٹکل کی جانب سے حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ

بھٹکل: 20 نومبر،2018 (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ریاست ...