بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل تعلقہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر کا انتقال؛ تعلقہ میں کئی دکانیں بند

بھٹکل تعلقہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر کا انتقال؛ تعلقہ میں کئی دکانیں بند

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 9 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر وینکٹیش پربھو گنڈٰ (68) آج صبح منی پال اسپتال میں انتقال کر گئے۔

ان کی موت پر رنج کا ظہار کرتے ہوئے آج بھٹکل تعلقہ میں اکثر دکانیں بند رکھی گئیں۔

ان کے آخری دیدار کے لیے آج بھٹکل ایم ایل اے سنیل نائک، سابق ایم ایل اے منکال ویدیا، جے ڈی نائک سمیت مرچنٹ ایسوسی ایشن کے ممبران جناب محمد اقبال، جناب محمد اسلم، منجوناتھ پربھو اور دیگر حضرات ان کے گھر پہنچے اور گھر والوں سے تعزیت کی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

 

x

Check Also

بھٹکلی ڈاکٹر کی بہترین خدمات پر دبئی ائیر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے سے ملا ایکسلینس ایوارڈ

بھٹکل: 24 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ اتھارٹی کی ...