بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل پولس تھانہ میں خدمت انجام دینے والےپولس جوان کی موت

بھٹکل پولس تھانہ میں خدمت انجام دینے والےپولس جوان کی موت

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 26 جنوری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل پولس تھانہ میں گزشتہ پانچ سالوں سے خدمت انجام دے رہا ہوناور کا مقیم ونائک مادھو نائک آج منی پال اسپتال میں چل بسا۔

پولس کے خفیہ محکمہ کےاہلکار مادھو نائک (35) کو پھیپڑوں میں درد کی شکایت کی وجہ سے منی ایک ہفتہ قبل منی پال لے جایا گیا تھا جہاں ان کی طبیعت میں کوئی سدھار نہیں آیااورآج اتوار کی شام اس کی موت واقع ہوگئی ۔

ان کی موت پر محکمہ کے افسران نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔

x

Check Also

فطرہ کمیٹی کے خلاف سوشیل میڈیا پر پیغام شائع کرنے پر مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مذمت

بھٹکل: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عید کے بعد سوشیل میڈیا خصوصی ...