بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / شرالی الوے کوڑی میں ہائی اسکول طلبہ کے لیے زونل سطح کی پرتیبھا کارنجی کا انعقاد

شرالی الوے کوڑی میں ہائی اسکول طلبہ کے لیے زونل سطح کی پرتیبھا کارنجی کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 7 ستمبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الوے کوڑی ہائی اسکول میں آج صبح شرالی زون کے ہائی اسکول طلبہ کے مابین پرتیبھا کارنجی کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر درگارپرمیشوری اسکول الوے کوڑی کے نائب صدر راما موگیر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقابلے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

اس موقع پر آر ایس گونڈا، درگپا موگیر اور دیگر حضرات ڈائس پر موجود رہے۔اس افتتاحی تقریب کے بعد مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

x

Check Also

کرناٹک راجیہ اتسوا  پروگرام کی تیاری کے لیے اسسٹنٹ کمشنر نے بلائی پیشگی میٹنگ

بھٹکل: 18 اکتوبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یکم نومبر کو ریاست میں دھوم ...