بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / اس بار اسکوٹر نہیں؛ اسکوٹر کا پہیہ اڑا لے گئے چور

اس بار اسکوٹر نہیں؛ اسکوٹر کا پہیہ اڑا لے گئے چور

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 27 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل ڈونگر پلی میں پیر کے روز گھر کے باہر کھڑی کی گئی اسکوٹر سے پچھلا پہیہ چوری کیے جانے کی وارادت پیش آئی ہے۔

اطلاع کے مطابق ڈونگر پلی  کے افتخار نے اپنے ایکٹوا گھر کے باہر پارک کی تھی کہ صبح کے وقت اس کا پچھلا پہیہ ہی غائب پایا۔ اس سلسلہ میں انہوں پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا ہے۔

x

Check Also

انڈین نوائط فورم کی جانب سے لوگو بنانے کا مقابلہ؛ جیتنے والے کو ملیں گے دس ہزار کے انعامات

بھٹکل : 25 جنوری ، 2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو)بھٹکل سے باہر  قائم ...