بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی پانچ سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا ہوا انتخاب
علامتی تصویر

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی پانچ سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا ہوا انتخاب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 29 دسمبر،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی مجلس شوریٰ میں آج پانچ سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا  جس کے مطابق مولانا عبد العلیم صاحب مولوی قاسمی صدر،  جناب ماسٹر شفیع صاحب شہ بندری نائب صدر اول ،جناب عبد الحمید صاحب دامودی نائب صدر دوم، جناب مولانا طلحہ صاحب رکن الدین ندوی ناظم، جناب خلیل الرحمٰن صاحب منیری نائب ناظم،جناب عبد الرحمن صاحب محتشم جان خازن اور  محاسب کے طور پر  مولانا محمد الیاس صاحب فقیہ احمدا ندوی کو منتخب کیا گیا ہے۔

ادارہ بھٹکلیس تمام نومنتخب عہدیداران کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ خلوص کے ساتھ ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*