بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل جالی روڈ کولا میدان کے قریب مسجد ہاجرہ کا سنگ بنیاد

بھٹکل جالی روڈ کولا میدان کے قریب مسجد ہاجرہ کا سنگ بنیاد

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 23 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جالی روڈ پر کولا میدان سے متصل (سعودی کالونی) آج عصر بعد قاضی جماعت المسلمین جناب مولانا اقبال ملا صاحب کی دعا کے ساتھ مسجد ہاجرہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

یہ مسجد جالی روڈ کولا میدان سے متصل آباد ہورہے نئے محلہ میں تعمیر کی جارہی ہے جس کی تعمیر کے لیے جناب شابندری پٹیل محمد حسین صاحب نے رقم عطیہ کی ہے۔

اس تقریب میں بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے ذمہ داران وغیرہ موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکلیس ڈاٹ کام میں چینائی کے مہمان کی آمد

بھٹکل:17 نومبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  چینائی کے مشہور تاجر سماجی خدمت گار ...