بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / سانپ کے کاٹنے سے مرڈیشور کے کسان کی ہوئی موت
Representational photo

سانپ کے کاٹنے سے مرڈیشور کے کسان کی ہوئی موت

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 9 اگست، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرڈیشور کے بینگرے کا رہنے والا ایک کسان اپنے کھیتوں میں کام کرنے کے دوران سانپ کے ڈسنے سے ہلاک ہوگیا ہے، جس کی شناخت بیگنرے کے رہنے والے منجیا ماستی دیواڑیگا (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق ماستی 6/اگست کو اپنے کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ ایک زہریلے سانپ نے اس ڈس لیا، جس کے فوری بعد اسے اڈپی لے جایا گیا تاہم علاج کارگر نہ ہونے کے سبب وہ بدھ کے روز چل بسا۔

اس سلسلہ میں مرڈیشور پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے پیش نظر مجلس اصلاح و تنظیم نے جاری کیں اہم ہدایات

بھٹکل: 21 مئی،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لوک سبھا انتخابات کے نتائج 23 ...