بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مرڈیشور سمندر میں ڈوبنے کے دوران گوا کے تین طلبہ کو لائف گارڈ عملہ نے بچالیا

مرڈیشور سمندر میں ڈوبنے کے دوران گوا کے تین طلبہ کو لائف گارڈ عملہ نے بچالیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 22 مئی 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور سمندر سے منگل کے روز لائف گارڈ عملہ کے اہلکاروں نے تین طلبہ کو بچالیا ہے جو کہ سمندر کی موجوں میں پھنس گئے تھے۔ اطلاع کے مطابق گوا کی بارکچار بی بی ڈی یونیورسٹی سے  27/ طلبہ سیاحت کے لیے مرڈیشور  آئے ہوئے تھے کہ اس دوران سمندر میں تیرنے گئے تین طلبہ سمندر کی موجوں میں غوطہ کھانے لگے تاہم لائف گارڈ عملہ  کے اہلکار روی مادیو ہری کانت اور جئے رام کُپّا ہری کانتنے پھرتی دکھاتے ہوئے ان کو ڈوبنے سے بچالیا۔

ان طلبہ کی شناخت   رتیک راج ، انکوش سنگھ اور راجیو مکھرجی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

x

Check Also

ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: ریاست میں 71.80 فیصد مجموعی نتیجہ۔ چکبالاپور کو ملا پہلا مقام

بینگلورو: 10 اگست، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج دوپہر ...