بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا کڈون کٹہ ڈیم اور شرابی ندی کا معائنہ

رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا کڈون کٹہ ڈیم اور شرابی ندی کا معائنہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 22 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رکن اسمبلی مسٹر سنیل نائک ان دنوں  تعلقہ میں پانی کی قلت کو دیکھتے ہوئے  مختلف جگہوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور اس سلسلہ میں عوام تک پانی کی فراہمی کے لیے ضروری احکامات بھی جاری کر رہے ہیں۔

اسی کے چلتے منگل کی صبح انہوں نے کڈوین کٹہ ڈیم اور شرابی ندی کا معائنہ کیا اور وہاں چل رہے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

x

Check Also

تصاویر: بھٹکل میں موسلا دھار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم؛ سڑکیں زیر آب آنے سے عوام ہورہے ہیں پریشان