بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / کسانوں کے لیے منعقد خصوصی پروگرام کا رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا افتتاح
[adrotate banner="161"]

کسانوں کے لیے منعقد خصوصی پروگرام کا رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا افتتاح

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 11 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع پنچایت اور محکمہ زراعت کی جانب سے آج صبح تعلقہ پنچایت دفتر میں کسانوں کے لیے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا  تھاجس کا افتتاح رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا۔

افتتاح کے بعد لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے ایم ایل اے نے کہا کہ ہر سال محکمہ کی جانب سے کسانوں کو نئی اسکیموں وغیرہ کے تعلق سے جانکاری دینے کے لیے اس طرح کا پروگرام منعقد کیا جاتا ہے جس سے کسانوں کو کافی فائدہ ہوتا ہے۔

اس موقع پر تعلقہ پنچایت ممبر ہنومنت نائک، سشیلا موگیر، سندیا بھٹ اور دیگر موجود تھے۔

 

[adrotate group="32"]
x

Check Also

بھٹکل لیبر محکمہ میں بدعنوانیوں کا الزام؛ ڈی سی کو پیش کی گئی یاد داشت

بھٹکل: 17 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل لیبر محکمہ میں مختلف ...