بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مختلف بیماریوں میں مبتلا غریب مریضوں میں رکن اسمبلی نے کیے چکس کی تقسیم

مختلف بیماریوں میں مبتلا غریب مریضوں میں رکن اسمبلی نے کیے چکس کی تقسیم

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 26 فروری، 20 (بھٹکلیس نویز بیورو)  مختلف بیماریوں میں مبتلا غریب خاندان کے مریضوں میں رکن اسمبلی سنیل نائک نے ریاستی وزیراعلیٰ کی طرف سے منظورشدہ معاوضہ چکس کی تقسیم کی۔

انہوں نے تعلقہ کے کل 43مستحقین میں سے 29لوگوں کے درمیان 5لاکھ 7ہزار روپئے کی امداد تقسیم کی ۔ اس موقع پر سبرائے دیواڑیگا، کرشنا نائک وغیرہ موجود تھے۔

x

Check Also

انجمن کالج کے اساتذہ کے لیے شابندری محسن صاحب نے دی آن لائن کلاسس کی تربیت

بھٹکل: 30 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے کالج ...