بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مرکز النوائط ابوظبی کا سالانہ و انتخابی اجلاس
علامتی تصویر

مرکز النوائط ابوظبی کا سالانہ و انتخابی اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

دبئی : 11 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکز النوائط ابوظبی کا سالانہ اجلاس کل بعد نماز عصر منعقد ہوا جس میں سالانہ رپورٹ وغیرہ کے ساتھ ساتھ انتخابی کارروائی بھی عمل میں آئی۔

انتخابات کے بعد 11/امیدوار منتخب ہوئے جن کے نام یہ ہیں۔

1-محب اللہ سدی احمدا

2-اشرف مصبا

3-مصعب مصبا

4-جیلانی رکن الدنین

5-اشرف کولا

6-عبدالحسیب کاڈلی

7-غزالی عسکری

8-آفتاب ایم جے

9-صالح علی اکبرا

10-مدثر جوباپو

11-ڈاکٹر حمید صدیق

اس کے علاوہ سابقہ انتظامیہ سے منتخب تین ممبران کے نام یہ ہیں۔

1-ریاض ایم جے

2-سمیر شربڈی

3-محمد عاطف ادیاور

اس موقع پر افطاری کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔

x

Check Also

بھٹکل میں اژدھے کے کاٹنے سے زخمی شخص اژدھا لے کر ہی پہنچا سرکاری اسپتال

بھٹکل: 22 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اژدھے کے کاٹنے کے بعد ...