بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل شہر میں ماری مورتی کو سمندر میں وداع کرنے کے بعد ماری تہوار کا ہوا اختتام

بھٹکل شہر میں ماری مورتی کو سمندر میں وداع کرنے کے بعد ماری تہوار کا ہوا اختتام

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 9 اگست،19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  شہر میں دو دن سے چل رہی ماری مورتی کی پوجا  کے بعد آج عصر کے وقت ماری کی مورتی کو  سمندر میں وداع کرنے کے بعد ماری کا تہوار امن کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔

ان دنوں میں دیہی علاقوں سے ہزاروں لوگوں نے مندر پہنچ کر پوجا پاٹ کی۔ ماری تہوار کے پیش نظر آج شہر میں سیکوریٹی بڑھا دی گئی تھی۔

آج کا وداعی جلوس  قومی شاہراہ سے ہوتے ہوئے عیدگاہ میدان سے گزر کر بندر روڈ اور مخدوم کالونی سے سمندر کنارے پہنچا۔اس موقع پر ماری کا دیدار کرنے سینکڑوں بھگت راستوں کے کنارے موجود تھے۔

x

Check Also

وی ٹی یو امتحانات میں انجمن کی ایک اور طالبہ نے لئے اس مضمون میں  100/مارکس

بھٹکل: 14 اگست، 18 (رضوان گنگاولی)  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ ...