بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / منکی میں ساٹھ سالہ شخص کی درخت سے گر کر موت

منکی میں ساٹھ سالہ شخص کی درخت سے گر کر موت

Print Friendly, PDF & Email

منکی: 09 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سپاری کے درخت پر سے آج منکی میں ایک ساٹھ سالہ شخص کے گرنے کی وجہ سے موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت نارائن کوپا نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق نارائن آج صبح سپاری نکالنے کے لئے درخت پر چڑھے ہوئے تھے کہ بارش کی وجہ سے ان کا پیر پھسل گیا اور وہ اونچائی سے زمین پر گر گئے اور ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس سلسلہ میں منکی پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

 

x

Check Also

بھٹکل میونسپال کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 50/کلو پلاسٹک کی تھیلیاں ضبط

بھٹکل: 19 اگست،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل بلدیہ کے افسران نے ہتہ ...