بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / سابق رکن اسمبلی منکال ویدیا نے کی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات

سابق رکن اسمبلی منکال ویدیا نے کی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 10 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق رکن اسمبلی مسٹر منکال ویدیا نے آج ہوناور تعلقہ میں بارش سے متاثرہ افراد کے لیے قائم کیے گئے راحت کیمپوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات جاننے کی کوشش کی۔

انہوں نے متاثرہ افراد کو دلاسہ دیتے ہوئے اپنے سے جو ہوسکتا تعاون کرنے کی یقین دہانی کی۔

اس موقع پر ان کے ساتھ کانگریس پارٹی کے ذمہ دار بھی موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکل سرکاری اسپتال کے افسران کی جانب سے مشہور تاجر یونس قاضیا صاحب کی تہنیت

بھٹکل: 19 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نامور تاجر اور سماجی خدمت ...