بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / عبدالحسیب کاڈلی صاحب مرکز النوائط کے صدر منتخب؛ محب اللہ سدی احمدا صاحب کو جنرل سکریٹری بنایا گیا
[adrotate banner="161"]
علامتی تصویر

عبدالحسیب کاڈلی صاحب مرکز النوائط کے صدر منتخب؛ محب اللہ سدی احمدا صاحب کو جنرل سکریٹری بنایا گیا

Print Friendly, PDF & Email

ابوظبہی: 18 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکز النوائط ابوظبی کے انتخابات کے بعد جمعرات کو بعد نماز عصر نومنتخب اراکین کی پہلی نشست منعقد کی گئی جس میں جناب عبدالحسیب کاڈلی صاحب پھرایک بارصدر منتخب ہوئے ہیں جبکہ جناب محب اللہ سدی احمدا صاحب کو جنرل سکریٹری کے طور پر چن لیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ دیگر عہدیداروں میں جناب محمد شعیب قاضی کو نائب صدر، جناب ریاض احمد ایم جے کو سکریٹری، جناب سمیر شربڈی کو خازن اور جناب جیلانی رکن الدین صاحب کو محاسب منتخب کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مرکز النوائط کے دو سرپرستوں سمیت اس کی انتظامیہ کی تعداد 21/ہے۔

[adrotate group="32"]
x

Check Also

پانچویں عالمی یوم یوگا کی مناسبت سے بھٹکل میں بھی یوگا کی دی جائے گی تربیت

 بھٹکل: 14 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پانچویں عالمی یوم یوگا کی ...