بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل سرکاری اسکول کے طالب علم کے ذریعے بنائی گئی پانی پر چلنے والی سائیکل کو قومی سطح پر ملا پہلا مقام؛عالمی سطح کے لیے منتخب

بھٹکل سرکاری اسکول کے طالب علم کے ذریعے بنائی گئی پانی پر چلنے والی سائیکل کو قومی سطح پر ملا پہلا مقام؛عالمی سطح کے لیے منتخب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 16 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل  تینگن گنڈی سرکاری اسکول کے طالب مدھو منجوناتھ کی بنائی ہوئی پانی پر چلنے والی سائیکل  کو قومی سطح کے انسپائر ایوارڈ میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے جو کہ نیو دہلی میں منعقد ہوا تھا۔ اور اب یہ طالب عالمی سطح کے مقابلہ میں شرکت کرے گا۔

خیال رہے کہ منجوناتھ نے اس سائیکل کو اپنے استاد کی رہنمائی میں تیار کیا تھا اور اس کا عملی مظاہرہ تینگن گنڈی کی دریا میں بھی کیا گیا تھا۔

اس موقع پر اسکول انتظامیہ اور اساتذہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے طالب علم اور استاد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

x

Check Also

پورے ملک میں کورونا سے لڑنے کے لیے خصوصی کٹ تیار کرنے کا بھٹکل بنا مرکز

بھٹکل: 2 اپریل،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) پورے ملک کو جہاں کورونا وائرس کے ...