بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / راستے میں کار روک کر کی گئی ڈکیتی

راستے میں کار روک کر کی گئی ڈکیتی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز 13/ ستمبر، 2017

بھٹکل  (نامہ نگار) بھٹکل تعلقہ کے ماون کٹے کے کاجو کی تجارت کرنے والے شخص کی کار راستے میں زبردستی روک کر ڈکیتی کی گئی بتایا گیا ہےکے یہ کار دھار واڑ کے راستے میں سفر کر رہی تھی کے ڈکیتوں نے کار کو زبردستی روکا اور ڈرائیور کی پٹائی بھی کردی اور کار میں موجود سامان رقم اور اور کار وغیرہ لے کر فرار ہو گئے تھے منگل کے دن پولس نے ان فرار ہونے والوں کو گاڑی سمیت اپنے قبضے میں لے لیا ہے، ڈکیتوں کی شناخت بیلگاوی، کے بشیر شیخ۔(28)داونگیری کے عمر فاروق(34)دھا ر واڑ کے ابراہیم(53)اور ڈسوزا(63) کی حیثیت سے کی گئی ہے

(کنڑا سے ترجمہ۔۔ اے جے اسدی)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

x

Check Also

بھٹکل میں مذہبی جوش کے ساتھ منائی گئی عید؛ جمعہ مساجد میں ادا کی گئی دوگانہ

بھٹکل: 15 جون،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کیرالہ میں چاند کی رؤیت کے ...