بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / کل 18 جون کو ہوگا پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان: اس طرح دیکھ سکتے ہیں نتیجہ

کل 18 جون کو ہوگا پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان: اس طرح دیکھ سکتے ہیں نتیجہ

Print Friendly, PDF & Email

بینگلورو: 17 جون، 2022 (ذرائع)  کرناٹکا پری یونیورسٹی سرٹیفیکیٹ (پی یو سی) دوم کے نتائج کا اعلان کل 18 جون 22 بروز سنیچر صبح 11:30 بجے کو ہوگا۔

اس تعلق سے ٹوئٹر ہینڈل پر جانکاری دیتے ہوئے وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر بی سی ناگیش نے کہا  کہ ‘‘کل پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا ۔ تمام طلبہ کو نیک خواہشات پیش ہے۔’’

پی یو سی دوم کے نتائج کے اعلان کے بعد طلبہ ان دو ویب سائٹ کے ذریعے اپنا نتیجہ دیکھ سکیں گے۔

https://pue.karnataka.gov.in/

 

https://karresults.nic.in/

 

واضح رہے کہ ریاست میں 22 اپریل  سے  18 مئی تک پی یو سی کے امتحانات چلے تھے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*