بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / کرناٹک راجیہ اتسوا  پروگرام کی تیاری کے لیے اسسٹنٹ کمشنر نے بلائی پیشگی میٹنگ

کرناٹک راجیہ اتسوا  پروگرام کی تیاری کے لیے اسسٹنٹ کمشنر نے بلائی پیشگی میٹنگ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 18 اکتوبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یکم نومبر کو ریاست میں دھوم دھام سے منائے جانے والے کرناٹک راجیہ اتسوا پروگرام کے سلسلہ میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پیشگی میٹنگ بلائی گئی تھی جس میں اے سی نے تمام افسران کو پروگرام کی کامیابی کے لیے کام کرنے کی درخواست کی گئی اور کہا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی تعلقہ اسٹیڈیم میں اس تعلق سے پروگرام منعقد ہوگا۔

اس نشست میں وی پی کوٹرولی سمیت مختلف محکمہ کے افسران موجود تھے۔

 

x

Check Also

مون اسٹار کی جانب سے سیرت النبی کا اجلاس؛  نعتیہ  اور کوئز مقابلہ کا انعقاد

بھٹکل: 16 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مون اسٹار  کی نوجوان ...