بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / جی سی آئی کے قومی صدر کا بھٹکل دورہ؛ جے سی آئی کے ذریعہ سڑک پر لگائے گئے سائن بورڈ کا افتتاح

جی سی آئی کے قومی صدر کا بھٹکل دورہ؛ جے سی آئی کے ذریعہ سڑک پر لگائے گئے سائن بورڈ کا افتتاح

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 31 اگست، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جونیر چیمبر انٹرنیشنل (جے سی آئی) کے قومی صدر سین ارپیت ہاتی نے کل بھٹکل کا دورہ کیا اور جے سی آئی کی جانب سے لگائے گئے کئی ایک سائن بورڈ کا افتتاح کیا۔

انہوں نے اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھٹکل میں صدر جبار صاحب کی قیادت میں جے سی آئی بہت ہی اچھا کام کر رہی ہے جس سے دوسری جگہ کے لوگوں کو بھی سیکھنا چاہئے۔

اس موقع پر راستوں پر لگے سائن بورڈ کا افتتاح کیا گیا جس کے بعد جے سی آئی کے قومی صدر کی تہنیت کی گئی۔

اس موقع پر رورل پی ایس آئی روی، جناب نذیر قاسمجی، جے سی آئی صدر جناب عبدالجبار، راکیش کنجورو، این ڈٰی چندر شیکھر، راگھویندرا پربھو، راگھوناتھ نائک، رمیش کھاروی، موہن نائک، ایشور نائک، مسعود اقبال، ساجدہ جبار اور دیگر حضرات موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکل کے کورونا سے متاثر دو مریض کاروار اسپتال سے آج صحت یاب ہوکر لوٹے

بھٹکل: 7 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل والوں کے لیے بڑی راحت ...