بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / آل انڈیامسلم ڈیولپمینٹ کونسل کے جنرل سکریٹری سے بھٹکلیس کی خصوصی ملاقات

آل انڈیامسلم ڈیولپمینٹ کونسل کے جنرل سکریٹری سے بھٹکلیس کی خصوصی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 8 ستمبر،2019   (بھٹکلیس نیوز بیورو) آل انڈیا مسلم ڈیولیمپنٹ کونسل کے جنرل سکریٹر ی محمد امتیاز صاحب آج مسجد ون مؤمینٹ کے تحت بھٹکل آئے ہوئے تھے۔اس موقع پر بھٹکلیس نے ان کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی۔

انہوں نے اس دوران بھٹکلیس سے بات کرتے ہوئے اپنے مقاصد بتائے اور کہا کہ وہ کس طرح مسجد کو عبادت کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں اس سلسلہ میں انہوں نے بھٹکلیس کے ساتھ تفصیلی گفتگو  کی اور ان مقاصد کو بیان کیا۔اس موقع پر بھٹکلیس ڈاٹ کوم کے بانی و چیرمین جناب محسن شابندری صاحب، ڈائریکٹر جناب جیلانی شابندری صاحب ،جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم جناب عبدالرقیب ایم جے صاحب موجود تھے۔

 

اس سلسلہ میں ان کی ویڈیو انٹریو بھٹکلیس ڈاٹ کام کے ویڈیو چینل پر شائع کی جارہی ہے۔

x

Check Also

انجمن ڈگری کالج میں مارکیٹنگ پر اہم پروگرام؛ طلبہ کے مابین مختلف مقابلوں کے ذریعہ مارکیٹنگ کی صلاحیت پیدا کرنے کی کوشش

بھٹکل: 21 ستمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن ڈگری کالج طلبہ میں ...