بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل : متسیا گندا ریل گاڑی سے پچاس ہزار کی غیر قانونی شراب ضبط

بھٹکل : متسیا گندا ریل گاڑی سے پچاس ہزار کی غیر قانونی شراب ضبط

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس  نیوز ؍ 16 اپریل، 18

بھٹکل ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو) آر پی ایف کی جانب سے اتوار کے روز متسیا گندا ریل گاڑی پر سے  پچاس ہزار لاگت کی غیرور قانونی شراب کو ضبط کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق آر پی ایف کے جوان نے ریل گاڑی کے خواتین کمپارٹمنٹ میں ان شراب کی بوتلوں کو دیکھا اور بھٹکل میں اسے ضبط کرلیا  اور بعد میں اسے ایکسائز محکمہ کے حوالہ کیا گیا۔

x

Check Also

شرالی  چیک پوسٹ پر چوری کی بائک  کے ساتھ ایک شخص گرفتار

بھٹکل: 16 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو)   بھٹکل رورل پولس نے اتوار ...