بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل میں سات روزے مکمل ؛ مختلف محلوں میں افطاری کے سامان کی بکری

بھٹکل میں سات روزے مکمل ؛ مختلف محلوں میں افطاری کے سامان کی بکری

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 12 مئی، 19 (بھٹکلیس نویز بیورو) بھٹکل میں آج اتوار کو ساتواں روزہ مکمل ہوگیا ہے۔ اس موقع پر ہمیشہ کی طرح بھٹکل کے اہم ناکوں پر افطاری کا سامان بکری کے لیے لگا ہوا۔

ان میں خصوصی طور پر بجے اور سموسہ کو خریدتے ہوئے لوگ نظر آرہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر بھٹکلی ناشتوں کی بھی بہت سے قسمیں لوگوں کے لیے دستیاب ہیں اور ساتھ ہی ساتھ بٹانا ،اپا گڑیو، برگر،چھولے وغیرہ بھی عوام  کافی شوق سے خرید رہے ہیں۔

بھٹکل میں ان دنوں گرمی عروج پر ہے اور درجہ حرارت 30/سے 34/ڈگری تک ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

مزید تصاویر کے لیے کلک کریں۔

x

Check Also

مولانا بلال حسنی ندوی کی جدہ آمد پر بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے اہم پروگرام

جدہ: 19 فروری،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مشہور داعی وعالم   دین اور آل ...