بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / آئی اے یو ایچ ایس کے آٹھویں جماعت کے طلبہ میں تقسیم کی گئیں سائیکلیں

آئی اے یو ایچ ایس کے آٹھویں جماعت کے طلبہ میں تقسیم کی گئیں سائیکلیں

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 21 ستمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اسلامیہ اینگلور اردو ہائی اسکول بھٹکل میں آج حکومت کی جانب سے مفت دی گئیں سائیکلوں کی تقسیم صدر انجمن جناب عبدالرحیم جوکاکو صاحب کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ اس موقع پر انہوں نے مختصر طور پر طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ان چیزوں کی حفاظت کرنے کی تلقین کی۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے طلبہ کو پڑھائی میں دلچسپی لینے کی بھی ترغیب دی۔

اس موقع پر جنرل سکریٹری جناب اسماعیل صدیق صاحب، ایڈیشنل جنرل سکریٹری جناب اسحاق شابندری صاحب، جناب عبدالسمیع کولا صاحب، صدر مدرس جناب شبیر دفعدار صاحب وغیرہ موجود تھے۔

x

Check Also

بھٹکل میں فاریسٹ افسران کی زبردستیوں کے خلاف عوام کا احتجاجی اجلاس؛ سینکڑوں افراد نے کی شرکت

بھٹکل: 10 اکتوبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف میں فوریسٹ ...