بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / انجمن حامئی مسلمین کے تمام تعلیمی ادارے 17/اگست کو دوبارہ کھلیں گے؛ جنرل سکریٹری انجمن

انجمن حامئی مسلمین کے تمام تعلیمی ادارے 17/اگست کو دوبارہ کھلیں گے؛ جنرل سکریٹری انجمن

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 7 اگست،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین کے جنرل سکریٹری کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق بھٹکل کے موجودہ موسم کو دیکھتے ہوئے اور عیدالاضحی کے پیش نظر انجمن کے تمام تعلیمی اداروں میں 16/اگست بروز جمعہ تک تعطیل رہے گی۔

اطلاع کے مطابق عیدالاضحی کے چوتھے دن 15/اگست ہونے کے سبب اس دن اسکول میں معمول کے مطابق جشن آزادی کی تقریبات منائی جائیں گی جس میں تمام طلبہ کی شرکت لازمی ہوگی۔

انجمن کے جنرل سکریٹری کے مطابق انجمن کے تمام تعلیمی ادارے 17/اگست بروز سنیچر کو دوبارہ کھلیں گے۔

x

Check Also

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین  کے سالانہ اجلاس کا 25/اکتوبر  کو ہوگا انعقاد

بھٹکل:21 اکتوبر،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ ...