بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل سرکاری اسپتال میں  ڈاکٹروں نے عورت کے پیٹ سے نکالے دو ٹیومر

بھٹکل سرکاری اسپتال میں  ڈاکٹروں نے عورت کے پیٹ سے نکالے دو ٹیومر

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل:  25 فروری، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پیٹ میں درد  اور خون کے رساؤ کی شکایت لے کر سرکاری  اسپتال پہنچی ایک چالیس سالہ عورت کے پیٹ سے  دو ٹیومر ٹیومر نکالے گئے ہیں۔ ٹیومر نکالنے کے لئے آج تین گھنٹے کا لمبا اورکامیاب آپریشن کیا گیا ۔

سرکاری اسپتال کی  ایڈمنسٹریٹیو افسر ڈاکٹر محترمہ سویتا کامت نے بتایا کہ خاتون کے گروپ کا خون نہ ملنے کی وجہ سے آپریشن میں دیری ہورہی تھی  تاہم اس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر شمس نور کے ساتھ مل کر  یہ کامیاب آپریشن کیا ۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ اب وہ عورت صحت مند ہے۔

x

Check Also

بھٹکل کے اے ٹی ایم سینٹروں پر جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ

بھٹکل: 4 اپریل،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع بھر میں اگر چہ کورونا کے ...