بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / بھٹکل تحصلدار کی طرف سے سرکاری اہلکاروں کے لیے گیٹ ٹو گیدر اور عشائیہ کی تقریب

بھٹکل تحصلدار کی طرف سے سرکاری اہلکاروں کے لیے گیٹ ٹو گیدر اور عشائیہ کی تقریب

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل : 13جنوری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حالیہ گرام پنچایت انتخابات میں ڈیوٹی انجام دینے والے اور اپنے فرائض کو بخوبی ادا کرنے والے سرکاری اہلکاروں کا شکریہ ادا کرنے اور ان کی سراہنا کرنے یہاں آئی بی دفتر میں تحصلدار کی طرف سے ایک اہم تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں سو سے زائد سرکاری اہلکاروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت ایس، پی ایس آئی مسٹر دیواکر اور تحصلدار مسٹر روی چندرا نے ان تمام کا شکریہ ادا کیا  اور اسی طرح دل لگا کر کام کرنے کی ترغیب دی۔

تقریب کے اختتام پر تمام حاضرین کے لیے عشائیہ کا بھی نظم گیا گیا تھا۔

x

Check Also

بھٹکل میں وزیر آراشوک کے ہاتھوں منی ودھان سودھا اور اندرا کینٹین کا افتتاح: بھٹکل میں اب بہت جلد ایک ہی چھت کے نیچے ہونگے تمام سرکاری دفاتر

بھٹکل: 25 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل انجمن آباد جانے والی ...