بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی بھٹکل میونسپالٹی نے اتارے بھٹکل میں لگے اشتہاری بینر
[adrotate banner="161"]

عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی بھٹکل میونسپالٹی نے اتارے بھٹکل میں لگے اشتہاری بینر

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 12 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتوار کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلانات کے  ساتھ ہی ضابطہ اخلاق کا نفاذ بھی ہوچکا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے بھٹکل میں  ٹاؤن میونسپال کونسل (TMC) کی جانب سے پیر کے روز مختلف مقامات پر سیاسی پارٹیوں کی جانب سے لگے اشتہاری بینروں کو اتار دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں سات مرحلوں میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہورہے ہیں جس کا آغاز 11/اپریل سے ہونے جارہا ہے جبکہ بھٹکل میں عام انتخابات 23/اپریل کو منعقد ہوں گے۔

 

[adrotate group="32"]
x

Check Also

ملک بھر میں چلے ڈاکٹروں کے احتجاج کا بھٹکل میں بھی اثر ؛  اسپتال  بندرہنے سےمریض ہوئے پریشان

بھٹکل: 17 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کولکاتہ کے نیل رتن سرکاری ...