بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / نیکیوں کے اس موسم میں بھٹکلیس کے اردو آڈیو ایپ کو اب  آسانی کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کریں

نیکیوں کے اس موسم میں بھٹکلیس کے اردو آڈیو ایپ کو اب  آسانی کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کریں

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 10 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پانچ ہزار سے زائد تقریروں اور جمعہ بیانات کے نادر خزانہ کو لے کر ترتیب دیا گیا بھٹکلیس ڈاٹ کوم کا اردو آڈیو ایپ عوام تک آسانی سے پہنچانے کے لیے بھٹکل کی جملہ مساجد میں آج پوسٹر لگائے گئے تھے جس سے کافی تعداد میں بھٹکل کے عوام نے فائدہ اٹھایا ۔

جنہوں نے ابھی تک اس اہم ترین ایپ کو اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ نہیں کیا ہے وہ اپنے موبائل کے پلے اسٹور میں  Urdu Audio لکھ کر انٹر دبائیں جس کے بعد اردو آڈیو نامی اس ایپلیکیشن پر کلک کرکے اپنے موبائل میں انسٹال کریں۔ ہماری آپ سے گزارش ہے کہ نیکیوں کے اس موسم میں آپ بھی اس کو اپنے موبائل میں انسٹال کریں اور اپنے دوست احباب کے موبائل میں بھی اس کو انسٹال کرکے صدقہ جاریہ حاصل کریں۔

x

Check Also

بھٹکل میں اژدھے کے کاٹنے سے زخمی شخص اژدھا لے کر ہی پہنچا سرکاری اسپتال

بھٹکل: 22 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اژدھے کے کاٹنے کے بعد ...