بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر اجنبی کی لاش پائی گئی

مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر اجنبی کی لاش پائی گئی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 24 جنوری، 17

بھٹکل / (نامہ نگار) مرڈیشور کے ریلوے اسٹیشن پر تقریباً 53/سال کے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس پر نیلے رنگ کی شرٹ اور کالی پینٹ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ریلوے اسٹیشن کی ایک سیٹ پر سویا ہوا تھا لیکن صبح دیر تک نہ جگنے کے سبب ریلوے پولس نے اس کو جگانا چاہا لیکن پتہ چلا کہ وہ ہمیشہ کے لئے سو چکا ہے۔

اس کی اطلاع کے بعد مرڈیشور پولس موقع واردات پر پہنچی اور اس کا پوسٹ مارٹم کیا۔ اب لاش مرڈیشور کے مردہ خانہ میں رکھی ہوئی ہے۔

 

(ترجمہ : اے جے اسدی)

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*