بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / کریسنٹ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں محسن شابندری صاحب کا شاندار استقبال
[adrotate banner="161"]

کریسنٹ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں محسن شابندری صاحب کا شاندار استقبال

Print Friendly, PDF & Email

چینائی/بھٹکل: 14 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن ڈگری و پی یو کالج بورڈ کے سکریٹری اور بھٹکلیس ڈاٹ کوم کے صدر جناب محسن صاحب شابندری ان دنوں چینائی کے تعلیمی دورے پر ہیں ۔ اس دوران جناب محسن صاحب کریسنٹ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پہنچے تھے جہاں پر ذمہ داران نے ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے ان کی شال پوشی کی۔

اس موقع پر محسن صاحب نے انجمن کالج کی ترقی کے تعلق سے وہاں کے ذمہ داران سے بات کی۔

آج کی اس ملاقات کے بابت محسن صاحب شابندری نے بتایا کہ انجمن کی جانب سے کچھ روز قبل کالج کو دئے گئے ایم او یو (MOU) کے تعلق سے بھی کریسنٹ کالج نے پیش رفت کی ہے  جو کہ اگلی کارروائیوں کے بعد منظور ہوگا۔

[adrotate group="32"]
x

Check Also

بھٹکل جننیشوری بی ایڈ کالج کا صد فیصد نتیجہ

بھٹکل: 19 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹکا یونیورسٹی کے سال 2018-19 ...