بنیادی صفحہ / بھٹکل و اطراف / یلوڑی کورو میں  اتی کرم زمین پر تعمیر ہورہے  سرویس اسٹیشن کو سرکاری افسران نے کیا  زمین بوس

یلوڑی کورو میں  اتی کرم زمین پر تعمیر ہورہے  سرویس اسٹیشن کو سرکاری افسران نے کیا  زمین بوس

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل:  05 نومبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ  کے یلوڈی کورو پنچایت حدود میں آنے والے گنیش نگر  میں اتی کرم زمین پر زیر تعمیر سرویس اسٹیشن کو سرکاری افسران نے زمین بوس کردیا ہے ۔

تحصلدار وی این باڈکر کی ایماء پر کارروائی کرتے ہوئے  سرکاری افسران نے سروے نمبر 221/پر  تعمیر ہورہے اس اسٹیشن کو  گرادیا ہے اور پھر سے اس طرح کی تعمیر پر قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

x

Check Also

مولانا شاکراللہ رشادی صاحب سے بھٹکلیس کی خصوصی ملاقات

بھٹکل: 11 دسمبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ فکروخبر کی دعوت پر ...